Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کا صیہونی ٹھکانوں پر بھرپور حملہ

بیروت : حزب اللہ نے ایک بار پھر اسرائیلی فوجی اڈوں پر شدید گولہ باری اور راکٹ داغے ہیں۔ حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے راکٹوں کی تعداد 120 بتائی جاتی ہے۔ ساٹھ سے زائد کیٹیوشا میزائلوں سے صیہونی حکومت کی گولان بریگیڈ کے فوجیوں اور کئی اہم فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ گزشتہ چند دنوں میں شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے کامیاب حملوں میں اسرائیل کو بھاری جانی کو مالی نقصان ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون اور اینٹی ٹینک میزائلوں کو آئرن ڈوم سے نشانہ بنانا انتہائی دشوار ہے۔ جس کی وجہ سے شہریوں اور فوجی اہلکاروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular