Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کی کامیابی، نبی بیری دوبارہ لبنان کے اسپیکر منتخب

Mandatory Credit: Photo by WAEL HAMZEH/EPA-EFE/Shutterstock (10819808b) Lebanese Parliament Speaker Nabih Berri speaks during a news conference in Beirut, Lebanon, 01 October 2020. Berri, announced that a framework has been agreed upon to begin indirect talks with Israel on land and maritime border demarcation, which will be led by the Lebanese Army, about 856 square kilometers of waters are disputed between the countries. The United States has been leading the efforts to mediate the border talks between Lebanon and Israel as the two countries have been in a state of war since 1948. Lebanon and Israel border conflict, Beirut – 01 Oct 2020

بیروت : لبنان میں حزب اللہ کے اتحادی نبی بیری ایک بار پھر اسپیکر منتخب ہوگئے اور امریکا اور سعودی عرب کو منہ کی کھانی پڑی۔ دونوں ممالک نے دعویٰ کیاتھا کہ حزب اللہ کو شکست ہوئی ہے اور پارلیمنٹ میں اس کی اکثریت نہیں رہی تاہم اسپیکر کے انتخابات میں نبی بیری کی کامیابی نے ان دعووں کوغلط ثابت کردیا ووٹنگ میں نبی بری کو 128 اراکین پر مشتمل پارلیمنٹ میں 65 ووٹ ملے جبکہ 40 ووٹ مسترد ہوئے اور 23 نمائندوں نے کسی کو ووٹ نہیں دیا، اس طرح نبی بری ایک بار پھر اسپیکر منتخب ہوئے –

مزید پڑھیے

Most Popular