Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

امریکا سے براہ راست بات ہوئی نہ ہی امریکا نے ویانا مذاکرات میں کوئی سنجیدہ پیشکش کی, ایران

تہران : ایران نے ویانا میں امریکا سے براہ راست مکالمے کی اطلاعات کو امریکی پروپیگنڈہ قرار دے دیا ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے جوہری پروگرام پر ایران کو براہ راست پیغام بھیجنے کے دعوی پر کہا کہ ویانا میں گفتگو کے دوران امریکا سے براہ راست کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ویانا مذاکرات کے آغاز سے پہلے کچھ مکتوب اور غیر مکتوبی پیغام ملے تھے جن کا اسی جگہ جواب دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ میڈیا اور عوامی حلقوں میں جو کچھ امریکا بیان کرتا ہے، اس کے برعکس ابھی تک اس نے گروپ 4+1 کو کوئی خاطر خواہ پیشکش نہیں کی ہے، گھسے پٹے دعوؤں سے کچھ ہونے والا نہیں ہے، ہمارے فیصلوں پر مدت کے تعین اور میڈیا کے ذریعہ دباؤ ڈالنے کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔سعید خطیب زادہ نے ایٹمی مذاکرات کے تعلق سے تین یورپی ملکوں کے رویے کے بارے میں کہا کہ ہم نے تینوں ملکوں کے میڈیا اور عام سفارتکاری کو مذاکرات کے برخلاف سرگرم پایا، تینوں ممالک سنجیدہ گفتگو پر وقت اور توانائی صرف کرنے کے بجائےمیڈیا پروپیگنڈے اور غلط خبریں پھیلانے میں لگے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular