Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

پنجاب پولیس کا نفرت انگیز اقدام، نماز ادا کرنے پر مقدمہ

حافظ آباد : پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں پولیس نے یوم علیؑ کے جلوس کے دوران نماز کی ادائیگی پر بانیانِ جلوس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ تھانہ سٹی پولیس نے اے ایس آئی لیاقت حسین کی مدعیت میں 16 ایم پی او کے تحت درج کیا ہے۔ اے ایس آئی لیاقت حسین نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ وہ دیگر اہلکاروں کے ہمراہ سیکیورٹی ڈیوٹی کیلئے جلوس میں موجود تھا۔ جلوس، مسعود عرف چن شاہ ولد شاہ عالم گیلانی سکنہ گڑھی اعوان اپنی منزل کی جانب رواں تھا۔ جلوس شام 6 بج کر 55 منٹ پر گوجرانوالہ روڈ نزد حنیف جوس کارنر پہنچا، تو جلوس کے شرکاء نے صفیں بچھا کر نماز مغربین ادا کرنا شروع کر دی۔ نماز ادا کرنے کے جرم میں مذکورہ بانی جلوس اور نماز ادا کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular