Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

حماس کو ہتھیار ڈالنے کیلئے 2 ماہ کی مہلت دی جائے گی، اسموٹریچ

تل ابیب : اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزالیل اسموٹریچ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے حماس کو ہتھیار ڈالنے کے لیے دو ماہ کی مہلت دی جائے گی۔ اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزالیل اسموٹریچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعے حماس کو دو ماہ کا الٹی میٹم دیا جائے گا۔ اس الٹی میٹم میں حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ اسموٹریچ نے واضح کیا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگ اس وقت تک ختم نہیں کرے گا جب تک حماس کو مکمل طور پر ختم نہیں کر دیا جاتا۔ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کا مقصد حماس کو غیر مسلح کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں حماس عسکری۔ شہری انتظامیہ اور حکومتی ڈھانچے میں سے کسی میں باقی نہیں رہے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج زمینی صورتحال پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular