Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

جب تک اسرائیلی تسلط برقرار ہے، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حماس

غزہ : حماس کے رہنما سہیل ہندی نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین پر غاصبانہ صیہونی تسلط قائم ہے۔ مزاحمت ہتھیار نہیں ڈالے گی۔ صیہونی وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں سہیل ہندی نےکہا کہ مزاحمتی ہتھیار براہِ راست قابض اسرائیل کی موجودگی سے جڑے ہیں اور یہ فلسطینی قوم کا متفقہ فیصلہ ہیں جو کسی بھی حالت میں ختم نہیں کیا جا سکتا۔
الجزیرہ لائیو کے ساتھ گفتگو میں سہیل ہندی نے کہا کہ نیتن یاہو کی باتیں گمراہ کن کہانی کے سوا کچھ نہیں۔ اس کا مقصد قابض اسرائیلی فوج کو ایک اخلاقی اور انسانی فوج کے طور پر پیش کرنا ہے، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ محمد ہندی نے کہا کہ حماس ثالث ممالک کے ساتھ جو معاہدہ طے کیا اس پر مکمل عمل درآمد کیا۔ قابض اسرائیلی فوجی ران گویلی کی لاش کی حوالگی اور دستیاب معلومات کی فوری فراہمی کو یقینی بنایا۔ جبکہ اسرائیل معاہدے پر عمل نہیں کررہا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular