Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

حماس کا اسرائیلی کمانڈر کو حراست میں لینے کا انکشاف

غزہ : حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کے غزہ ڈویژن کے جنوبی بریگیڈ کے کمانڈر اساف حمامی کو 7 اکتوبر کو شہروں اور قصبوں پر حملے کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ اگرچہ القسام نے اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو ٹیپ میں یہ واضح نہیں کیا کہ آیا فوجی کمانڈر زندہ ہے، لیکن ٹیپ کا اختتام اس جملے کے ساتھ کیا کہ وقت ختم ہو رہا ہے۔
فروری میں اسرائیل نے کہا تھا کہ غزہ ڈویژن کے جنوبی بریگیڈ کا کمانڈر حماس کے سات اکتوبر کے حملے میں مارا گیا۔ فوج نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اساف حمامی سات اکتوبر کی لڑائی میں مارا گیا اور حماس نے اس کی لاش اپنے قبضے میں لے لی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular