Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

حماس کا فوجی طاقت کا مظاہرہ، صیہونی حلقوں میں کھلبلی

غزہ : حماس کی فوجی شاخ نے اپنے خصوصی دستوں کی ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دی ہے جس کے بعد اسرائیلی خیمے میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔ حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے اپنی فوجی چھاؤنی میں زبردست فوجی مشقیں انجام دیں اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے پوسٹ ہوتے ہی یہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔ القسام بریگیڈ نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پرفوجی مشقوں کی ویڈیو جاری کیا ہے اور کہا کہ یہ حماس کی ایک فوجی چھاؤنی پر کی گئی فوجی مشقوں کی ویڈیو ہے۔ 2014 میں غزہ پر اسرائیل کے حملے کے دوران ہی غزہ پٹی سے لگی سرحد پر اسرائیلی چھاؤنیوں پر حملے اور غزہ میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں سے ٹکر لینے کی ذمہ داری القسام بریگیڈ کے اسپیشل دستے پر عائد ہے اور اس نے جنگ کے میدان میں اسرائیلی فوجیوں کو کراری شکست دی اور انہیں غزہ سے پسپائی پر مجبور کر دیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular