Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بورڈ آف پیس جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیاں بند کروائے، حماس

BEIT LAHIA, GAZA – FEBRUARY 15: (EDITOR’S NOTE: Image depicts death) A Palestinian who lost his life in an Israeli airstrike on Beit Lahia in the northern Gaza Strip, carried out in violation of the ceasefire, was laid to rest on February 15, 2026. After procedures at Al-Shifa Hospital in Gaza, the body was handed over to his relatives and buried following funeral prayers. Family members mourned during the funeral ceremony. ( Abdalhkem Abu Riash – Anadolu Agency )

غزہ : حماس نے بورڈ آف پیس سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل اسرائیلی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا ہے۔
حماس ترجمان حازم قاسم نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ گذشتہ چار ماہ کے تجربے نے ثابت کر دیاکہ قابض اسرائیل نے نسل کشی کی جنگ بند نہیں کی بلکہ صرف اس کے اوزار اور طریقے بدلے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کو دہرایا کہ جنگ اب بھی جاری ہے اور قتل و غارت، جبری بے دخلی، محاصرہ اور بھوک سے مارنے کی کارروائیاں اب تک تھمی نہیں ہیں۔ انہوں نے بورڈ آف پیس کے کل ہونیوالے پہلے اجلاس سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے بلند بانگ نعروں کو جارحیت ختم کرنے کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات میں بدلے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ کہیں قابض اسرائیل اس اجلاس کو غزہ کی پٹی پر اپنی جنگ جاری رکھنے اور تعمیرِ نو کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے بطور ڈھال استعمال نہ کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular