Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

یونان کی بڑی کارروائی، پاکستانیوں سمیت سینکڑوں تارکین کو واپس بھیج دیا

برسلز: یورپی ملک یونان نے غیرقانونی تارکین کا ملک میں داخلہ روکنے کے لئے بڑی کارروائی کی ہے، اور ایک ساتھ 600 سے زائد تارکین کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ یونان نے گزشتہ کچھ برسوں سے سمندری اور زمینی سرحدوں پر سیکیورٹی سخت کر رکھی ہے، تاکہ مزید تارکین کی آمد کو روکا جاسکے، اور ان اقدامات کی وجہ سے یونان میں تارکین کی آمد میں نمایاں کمی بھی آئی ہے۔ حال ہی میں سمندر کے ذریعے ملک میں داخلے کی کوشش کرنے والے پاکستانیوں سمیت 600 سے زائد تارکین یونانی کوسٹ گارڈ کی نظروں میں آگئے، جس پر کوسٹ گارڈ نے تارکین کی کشتیوں کو واپس ترک سمندری حدود میں دھکیل دیا، اور اس بارے میں ترک حکام کو بھی آگاہ کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کشتیوں میں سوار تارکین ممکنہ طور پر اٹلی جانے کی کوشش کررہے تھے، یونانی حکام نے الزام لگایا ہے کہ ترکی کی جانب سے تارکین کو یونان کی طرف جانے سے نہیں روکا جاتا۔

مزید پڑھیے

Most Popular