Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

گورنر پنجاب نے یونیورسٹیوں میں پڑھانے کیلئے قرآن مجید کے 17 تراجم کی منظوری دیدی

لاہور (نیٹ نیوز) پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں میں قرآن حکیم کا نصاب رائج کرنے کا معاملہ، گورنر پنجاب نے قرآن حکیم کے 17 اردو و انگریزی تراجم سے انتخاب کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور سمیت صوبے بھر کی سرکاری یونیورسٹیز کے طلباء کو قرآن حکیم کا انگریزی ترجمہ پڑھانے کیلئے بھی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ عبدالقادر دہلوی، مولانا فتح محمد جالندھری، حافظ نذر محمد، سید شبیر احمد کا قرآن حکیم کا ترجمہ طلباء کو پڑھایا جا سکتا ہے۔ مولانا محمد علی جونا گڑھی، پیر کرم شاہ الازہری، مولانا محمد تقی عثمانی کا قرآن حکیم کا ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ مولانا اشرف علی تھانوی، مولانا احمد سعید دہلوی، مولانا غلام رسول سعیدی، ڈاکٹر عبدالرحمٰن طاہر اور دارالسلام کا شائع کردہ اردو ترجمہ فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ یونیورسٹیوں میں سید ابوالاعلی مودودی کا ترجمہ قرآن بھی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ یونیورسٹیز قرآن حکیم کے مذکورہ تراجم سے کسی کا بھی انتخاب کرنے کی مجاز ہوں گی۔ واضح رہے کہ پنجاب کی تمام یونیورسٹیوں میں قرآن حکیم بہ طور لازمی مضمون رائج کر دیا گیا ہے اور یہ مضمون ہر طالب علم کو پاس کرنا ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular