Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

حکومت مغربی کنارے میں الحاق کا اطلاق کررہی ہے، اسرائیلی وزیر

تل ابیب : صیہونی وزیر توانائی ایلی کوہن نے تسلیم کیا ہےکہ اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں زمین پر الحاق کو مؤثر طریقے سے لاگو کر رہی ہے۔ ایلی کوہن نے بیان میں کہا کہ مغربی کنارے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ دراصل عملی خودمختاری کا نفاذ ہے، جو الحاق کی اصطلاح کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سامریہ ریجنل کونسل کے سربراہ یوسی ڈاگن کے ساتھ معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت ہومیش، سا نور، رحوابم اور ایبال سمیت نئی غیرقانونی صیہونی آبادکاریوں کو بجلی اور پانی کے نیٹ ورک سے منسلک کیا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدامات دو ریاستی حل کو مزید کمزور کر سکتے ہیں اور خطے میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular