Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

دنیا بھر میںجمعة الوداع کو یوم القد س منایا جائیگا


سب سے بڑااحتجاج تہران میں ہوگا، ریلیاں بھی نکالی جائینگی
تہران (نیوز ڈیسک) عالمی یوم القدس کے موقع پربفرمان امام خمینیؒ دنیا بھر کے عوام اس سال بھی امریکا اوراسرائیل سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کریں گے،اس موقع پر دنیا بھرمیں ریلیاں نکالی جائیں گی اورمظاہرے کئے جائیں گے، سب سے بڑا احتجاج تہران میں ہوگا جہاں کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ اپنی اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر شریک ہوں گے ، دیگر شہروں میں بھی ایس او پیز کے تحت مظاہروں اور ریلیوں کا اہتمام کیا جائے گا، یوم القدس ہمیشہ زندہ رہےگا اور کورونا وائرس کی وجہ سے مسئلہ فلسطین فراموش نہیں ہوگا ، مسئلہ فلسطین کوئی علامتی مسئلہ نہیں بلکہ ایک حقیقی اور سنجیدہ مسئلہ ہے جو ہمیشہ زندہ رہےگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular