Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

گلوبل صمود فلوٹیلا کا 29 مارچ سے نیا مشن شروع کرنیکا اعلان

لندن : گلوبل صمود فلوٹیلا نے انتیس مارچ سے غزہ کا اسرائیلی محاصرے توڑنے کے لیے اب تک کا سب سے بڑا ہنگامی انسانی مشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ صمود فلوٹیلا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ امدادی جہاز بارسلونا، اٹلی اور بحیرہ روم کی دیگر بندرگاہوں سے روانہ ہوں گے۔ امدادی مہم میں سو سے زائد ممالک کے تین ہزار افراد حصہ لیں گے۔ منتظمین کے مطابق ایک ہزار سے زائد طبی ماہرین، بشمول ڈاکٹرز اور نرسیں، غزہ میں شدید انسانی بحران کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے رجسٹر ہو چکے ہیں۔ شرکاء کو پچھلے مشنز کی طرح غیر پرتشدد اور تصفیہ کاری کی تربیت دی جائے گی۔ بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ یہ فلسطین کی حمایت میں تاریخ کی سب سے بڑی اور منظم انسانی امدادی کارروائی ہو گی۔ منتظمین نے مزید شرکاء اور مالی تعاون کے لیے اپیل کی ہے تاکہ اس سال مہم کامیابی سے چلائی جا سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular