Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

عالمی بےحسی برقرار، غزہ پر رات سے جاری حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ پر صیہونی فوج کے فضائی حملے جاری ہیں۔ رات سے جاری حملوں میں کم از کم بیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے رات گئے کمال عدوان اسپتال کے نزدیک رہائشی عمارت پر بم برسادئے۔ بمباری سے آٹھ فلسطینی شہید اور گیارہ زخمی ہوگئے۔ شہدا میں بیشتر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
صبح نصیرات کیمپ کے شمال میں بمباری سے دو شہری شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی ڈرون نے دیر البلاح شہر میں خیمہ بستی کے بے گھر افراد کو نشانہ بنایا جس میں دو فلسطینی شہید اور دیگر زخمی ہوئے۔ غزہ شہر کے سوڈانی ۔ صابرہ اور زیتون محلوں میں ڈرون سے فائرنگ کی گئی۔
رفح اور خان یونس پر حملے میں بھی کئی قیمتی جانیں گئیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular