Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عالمی وبا سے عرب معیشت تباہ،کھربوں ڈالر کا خسارہ

مارکیٹ سرمایہ میں 420ارب ڈالر اور ممبر ان کی جی ڈی پی میں 63ارب ڈالرکی کمی، رکن ممالک کو 220ارب ڈالر کے اضافہ قرضے لینا پڑیں گے، عرب لیگ
71لاکھ ملازمین بیروزگار ہوجائیں گے،رپورٹ،عرب ممالک کی کل معیشت کے 12فی صد کے برابر 223 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے،سرمایہ کار انجمن
جدہ (نیو زڈیسک) کورونا وائرس نے عرب دنیا کی معیشت بھی تباہ کردی،عرب لیگ کی رپورٹ کے مطابق عرب ممالک کا مجموعی خسارہ 12کھر ب ڈالر تک پہنچ جائے گا جبکہ 71لاکھ سے زائد ملازمین بیروزگار ہوجائیں گے،عرب لیگ نے نقصانات کے ازالہ کیلئے بحران فنڈ قائم کرنے پر زور دیا، رپورٹ کے مطابق مارکیٹ سرمایہ میں 420ارب ڈالر، ممبر ممالک کی جی ڈی پی 63ارب ڈالر،220ارب ڈالر کے اضافی قرضے اور 55کروڑ ڈالرکا یومیہ تیل کے ریونیو میں نقصان ہوگا،برآمدات میں 28ارب ڈالر کمی جبکہ ٹیرف ریونیومیں 2ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا،رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ ممبر ممالک کی مدد کیلئے عرب بحران فنڈ قائم کیا جائے اور رکن ممالک کچھ عرصے کیلئے قرضوں کی باقی اقساط موخر کردیں،ادھر عرب سرمایہ کاروں کی انجمن کے سربراہ حمدی الطباع نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کی وجہ سے عرب ملکوں کو 223 ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا ہے اور یہ نقصان عرب دنیا کی کل معیشت کے 12فی صد کے برابر ہے ، اقتصادی جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ رواں سال کے دوران عرب ملکوں کے قرضوں میں 190 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا اور یہ قرضہ 14کھرب ڈالر تک پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular