Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

غزہ جنگ اسرائیل کی تباہی کا پیش خیمہ ہے، سابق وزیر دفاع

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سابق آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع موشے یالون نے غزہ میں جاری مہم کو اسرائیل کی تباہی کا پیش خیمہ قرار دے دیا۔ اسرائیلی میڈیا سے بات کرتے ہوئے موشے یاعلون نے کہا کہ اسرائیلی حکومت غزہ میں نسلی تطہیر کے راستے پر گامزن ہے۔ جس راستے پر ہمیں گھسیٹا جا رہا ہے وہ غزہ کی پٹی میں قبضہ۔ الحاق اور نسلی صفائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ جائزہ پول دیکھیں جس میں ستر فیصد اسرائیلی عوام یہودی، جمہوری، لبرل راستے کی وکالت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بارے میں کوئی الجھن نہیں ہونا چاہئے جو بھی ہمیں الجھا رہا ہے وہ ہمیں تباہی کے راستے پر لے جا رہا ہے۔ ہم اسرائیلی فوجیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں اور ان کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular