Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

گذشتہ سال اسرائیلی جارحیت سے غزہ کو 33 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

غزہ :غزہ حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال اسرائیلی جارحیت کے باعث اہم شعبوں میں براہِ راست نقصانات تینتیس ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق جنگ سے غزہ میں پندرہ اہم شعبوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، جن میں زراعت، مویشی بانی اور ماہی گیری مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ 80 فیصد سے زائد زرعی اراضی متاثر ہوئی جبکہ سبزیوں کی کاشت کا رقبہ انتہائی کم ہو گیا ہے۔ انفراسٹرکچر کے شعبے میں سینکڑوں پانی کے کنویں، ہزاروں کلومیٹر بجلی کی لائنیں اور پانی و سیوریج نیٹ ورکس تباہ کر دیے گئے۔
غزہ حکومت نے بتایا کہ گذشتہ سال ایک سو بارہ ہزار ٹن سے زائد بارودی مواد استعمال کیا گیا، جس سے غزہ کا نوے فیصد انفراسٹرکچر تباہ ہوا۔ صحت اور تعلیم کے شعبے بھی شدید متاثر ہوئے، درجنوں اسپتال ناکارہ، ایمبولینسیں تباہ اور اسکولوں کی بڑی تعداد متاثر ہوئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular