Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

یوم شہادت علی علیہ السلام پر نجف میں 45 لاکھ عزاداروں کا اجتماع

نجف اشرف : امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر 45 لاکھ سے زائد عزاداروں نے نجف میں حرم مطہر کی زیارت کی۔ جس میں ایک لاکھ سے زیادہ غیرملکی زائرین شامل تھے۔ نجف کے گورنر ماجد الوائلی نے بتایا کہ شہادت کے ایام میں ضریح کی زیارت کرنیوالوں کا ہجوم رہا۔ اور 45 لاکھ زائرین نے زیارت کی سعادت حاصل کی۔ ان ایام میں زائرین کی ایک لاکھ 30 ہزار پروازیں اندرون اور بیرون ملک سے نجف پہنچیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular