یہودیوں نے سماجی دوری کے بغیر تہوار منایا ، جس سے وبا پھیلی،اخبار
پیرس( نیوزڈیسک ) فرانس میں کوروناوائرس سے 1300یہودیوں کی ہلاکت نے طوفان برپا کر دیا ، پورے ملک میں عالمگیر وبا سے 27ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس میں 13سو سے زائد یہودی بھی شامل ہیں ،ان ہلاکتوں پر یہودیوں نے طوفان برپا کردیا ہے اور اتنی زیادہ ہلاکتوں پر سوال اٹھارہے ہیں ، تاہم اسرائیلی اخبار ہارٹز نے اس کی وجہ یہودیوں کے تہوار کو قرار دیا ہے اخبار کے مطابق یہودیو ں نے وبا پھیلنے کے دوران تہوارمنایا اور سماجی دوری کا خیال نہیں رکھا جس سے بڑے پیمانے پر لوگ متاثرہوئے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فرانس:1300یہودیوں کی ہلاکت نے طوفان برپا کر دیا
فرانس:1300یہودیوں کی ہلاکت نے طوفان برپا کر دیا
-
Ilyas - مئی 14, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































