Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد

نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔ ٹرمپ نے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو معاملات چھپانے کے لیے رقوم کی ادائیگی پر ٹرمپ کو فوجداری مقدمے کا سامنا ہے۔ مین ہٹن کی گرینڈ جیوری نے معاملے پر ووٹنگ کی جو اس نتیجے پر پہنچی کہ سابق صدر کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ کسی بھی موجودہ یا سابق صدر کو کرمنل چارجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ کو کاروباری فراڈ سے منسلک تیس الزامات کا سامنا ہے۔ سابق صدر کی منگل کو عدالت میں پیش ہونے کی توقع ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور کارروائی کو سیاسی دشمنی اور انتخابی عمل میں مداخلت قرار دیا انہوں نے کہاکہ نظام انصاف کو ڈیموکریٹس نے اپنا ہتھیار بنالیا ہے تاکہ سیاسی مخالف کو سزا دی جاسکے۔حلف برداری سے پہلے ہی بائیں بازو کے ڈیموکریٹ ان کے پیچھے پڑ گئے تھے تاکہ امریکا کو عظیم تر بنانے کی تحریک ناکام بنادیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular