Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

الیکٹرانک اجازت نامہ کے بغیر غیر ملکیوں کے مکہ میں داخلے پر پابندی

جدہ : سعودی حکومت نے الیکٹرانک اجازت نامہ کے بغیر غیر ملکیوں کے مکہ مکرمہ جانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی محکمہ امن عامہ کے مطابق بغیر پرمٹ داخل ہونے والوں کو سیکیورٹی کنٹرول سینٹرز پر روکا جائے گا۔ بغیر پرمٹ مشاعر مقدسہ میں داخلے پر پابندی ہوگی۔ محکمہ امن عامہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اجازت نامے کے بغیر مقدس شہر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے غیر ملکیوں کو واپس کردیا جائے گا۔ صرف ان غیر ملکیوں کو مکہ مکرمہ داخلے کی اجازت ہے جن کے پاس عمرہ یا حج اجازت ناموں کے علاوہ متعلقہ اداروں سے جاری ہونے والا اجازت نامہ ہو کہ وہ مکہ مکرمہ میں ملازمت کرتے ہیں یا پھر ان کا اقامہ مکہ مکرمہ محکمہ پاسپورٹ سے جاری شدہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular