Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

مسلمانوں سے جبری مشقت، 26 چینی کمپنیوں پر پابندی

واشنگٹن : امریکا نے ایغور مسلمانوں سے جبری مشقت کے الزام میں 26 چینی کمپنیوں کی درآمدات پر پابندی لگادی۔ امریکی عہدیداران کا الزام ہے کہ چینی حکام نے صوبہ سنکیانگ میں ایغور اور دیگر نسل کے مسلمانوں سے جبری مشقت کے لئے مراکز قائم کررکھے ہیں تاہم چینی حکومت امریکہ کے الزامات کو مسترد کرتی ہے۔ امریکی ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق ان چھبیس کمپنیوں کے مراکز صوبہ سنکیانگ سے باہر ہیں مگر ان کا سامان سنکیانگ سے آتا ہے۔ امریکہ نے یہ قدم یوغروں سے کرائے جانے والی جبری مشقت کو روکنے کے لئے بنائے گئے قانون کے تحت اٹھایا ہے ۔ واشنگٹن میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے امریکی قانون کو صوبہ سنکیانگ میں استحکام میں رخنہ پیدا کرنے کےلئے چند امریکی سیاست دانوں کا حربہ قراردیا ہے۔ 2021 میں بنائے گئے قانون کے تحت امریکہ اب تک پینسٹھ چینی کمپنیوں پر پابندی لگا چکا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular