Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سوئیڈن کا امدادی چینل ضروریات کیلئے ناکافی ہے ،ایران

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکا کی یکطرفہ پابندیوں کو انسداد کورونا مہم میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے سوئیڈن کی جانب سے قائم کئے گئے امدادی چینل کو ایران کی ضروریات کیلئے ناکافی قرار دیا، اقوام متحدہ کی ایک تقریب سے خطاب میں مجید تخت روانچی نے کہا کہ امریکا کی وزارت خزانہ نے اس چینل کو استعمال کرنے کی خواہاں کمپنیوں کیلئے ایسے سخت قوانین وضع کئے ہیں کہ عملا اس کے ذریعے تجارت کرنا ان کیلئے دشوار ہے، انہوں نے عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جاری مہم کو ایک متحدہ محاذ سے تعبیر کیا اور کہا کہ اس راہ میں رکاوٹ ڈالنے والا ہر اقدام اس مہم کے کمزور کرنے کے مترادف ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular