Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

یوم علی ؑ پر سندھ میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، ایم ڈبلیو ایم

کراچی : مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صدر علامہ باقر زیدی نے کہا ہے کہ یوم شہادت حضرت علی ؑ سندھ بھر میں عقیدت اور احترا م کے ساتھ منایا جائے گا، کراچی پریس کلب میں دیگر شیعہ رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں علامہ باقر زیدی نے کہا کہ یوم شہادت امام علی ؑ کے موقع پر مجالس او ر عزاداری کے اجتماعات منعقد ہوں گے، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائیں، انہوں نے کہا کہ 27 رمضان جمعۃ الوداع کو یوم القدس منایا جائے گا، ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے سندھ بھر میں یوم القدس پر احتجاجی مظاہرے ہوں گے جبکہ کراچی میں مرکزی احتجاجی مظاہرہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد کے باہر کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular