Sun Oct 18, 2026

یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

روزانہ کی خبریں

مالی بحران : پاکستانی وزیر اعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

پیرس: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے مالی بحران سے نکلنے کیلئے پیرس میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستانی وزیراعظم نے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی اور بتایا کہ پاکستان نے نویں جائزے کے لئے تمام پیشگی اقدامات مکمل کرلئے ہیں۔ امید ہے فنڈز جلد جاری کردیئے جائیں گے۔ شہبازشریف نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں سے بات چیت میں کہاکہ نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے تحت قرض کے دلدل میں ڈوبے ترقی پزیر ممالک کی مدد وقت کی ضرورت ہے تاکہ وہاں کے عوام کو ریلیف مل سکے۔ شہبازشریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لئے اشتراک عمل مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی ملاقات میں سیلاب زدگان کی سورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular