
تہران : فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر سے یہ ملاقات بہت اہم قرار دی جا رہی ہے۔ا س سے پہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں مصروف دن گزارا۔ انہوں نے اسپیکر باقر قالیباف سے نہایت اہم ملاقات کی۔


































