Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

خوفزدہ صیہونی آبادکاروں کے اسرائیل چھوڑ کر بھاگنے میں تیزی

تل ابیب : آپریشن طوفان الاقصیٰ کے بعد صیہونی آبادکاروں کے اسرائیل چھوڑ کر بھاگنے میں تیزی آگئی ہے۔ سی آئی مارکیٹنگ کی ایک نئی تحقیق کے مطابق سات اکتوبر دو ہزار تئیس کو حماس کے حملے کے بعد چالیس فیصد صیہونی آبادکار خوف اور عدم تحفظ۔ کا شکار ہوگئے ہیں۔ اور وہ سیاسی عدم استحکام اور معاشی مشکلات کے باعث مقبوضہ علاقے چھوڑنے پر غور کررہے ہیں۔ عبرانی زبان کے روزنامہ ماریو کے مطابق گذشتہ سال ساٹھ ہزار آباد کار اسرائیل سے گئے اور پھر واپس نہیں آئے۔ یہ تعداد دو ہزار تئیس کے مقابلے میں دُگنی ہے۔ اسرائیل کے سنٹرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق ملک چھوڑنے والے اکیاسی فیصد آبادکاروں کی عمریں پچیس سے چوالیس سال کے درمیان ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular