Sun Oct 18, 2026

یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

روزانہ کی خبریں

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا تک رسائی بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر 48 گھنٹوں کے اندر سرچ انجن وکی پیڈیا سے توہین آمیز مواد نہ ہٹایا گیا تو پاکستانی صارفین کی مذکورہ پلیٹ فارم تک رسائی بند کر دی جائے گی۔ پی ٹی اے نے غیر قانونی مواد ہٹانے سے متعلق ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے کی پاداش میں وکی پیڈیا تک رسائی کا درجہ گھٹا دیا تھا، کیونکہ پلیٹ فارم نے پاکستان کی شکایت کے ازالے کے ضمن اٹھائے جانے والے اقدامات سے اسلام آباد کو آگاہ نہیں کیا، جس کے بعد اس کی رسائی کو ملک میں محدود کیا جا رہا ہے۔ اگر مذکورہ پلیٹ فارم مطلوبہ لوازمہ اپنی سائٹ سے ہٹانے میں ناکام رہا تو وکی پیڈیا کی پاکستانی صارفین تک رسائی بند کر دی جائے گی، تاہم ٹیلی کام ریگولیٹر نے اس مواد کی نشاندہی نہیں کی جسے وکی پیڈیا سے ہٹانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular