Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسکردو سے ایف سی کو واپس بلایا جائے، آغا باقر الحسینی

اسکردو: صدر انجمن امامیہ بلتستان و نائب امام جمعہ مرکزی جامع مسجد اسکردو آغا باقر الحسینی نے کہا ہے کہ جنہوں نے نہتے بچوں کو قتل کیا ان کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے، چارٹر آف دیمانڈر پر عمل نہ ہوا تو آگے کا لائحہ عمل طے کرینگے اور پورے جی بی میں نہ تھمنے والا احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گا۔ اسکرود میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو کچھ ہوا ہمیں افسوس ہے لیکن اس کی آڑ میں بلتستان میں حالت خراب کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ یہ بارڈر ایریا ہے، یہاں بعد میں کچھ ہونے کی صورت میں ہم ذمہ دار نہیں ہونگے۔ ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، کچھ بچوں سے غلطی سرزد ہوئی ہے تو اس آڑ میں بلتستان میں کچھ بھی ہونے کی صورت میں صورتحال کے ذمہ دار ہم نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں تخریب کاری میں ایف سی ملوث ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ ایف سی کو واپس بلایا جائے، ہمیں نہیں چاہیے۔ پہلے ہمیں پاکستانی تسلیم کریں، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ تم نے دیا نہیں ہم نے لیا ہے، اگر ابھی واپس لے سکتے ہیں واپس لے لیں۔ ہم پاکستان کا حصہ ہیں ہی نہیں تو ہم پر تمہارے قانون کیسے لاگو ہو سکتا ہے۔ فوجی عدالت سے ہمیں نہ ڈرائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رہبر معظم کی شہادت سے ہم کمزور نہیں ہوں گے بلکہ انشاء اللہ پہلے سے زیادہ طاقتور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں دھوکہ دیا گیا، پہلے وعدہ کر کے بعد میں اس سے زیادہ کرفیو لگایا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular