Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سفارتکاروں کی بیدخلی، روس جرمنی تعلقات مزید کشیدہ

ماسکو: سفارتکاروں کی بیدخلی سے روس اور جرمنی کےتعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں۔ روس نے برلن میں اپنےسفارتی عملے کی بڑے پیمانے پر بیدخلی کے جواب میں 20 سے زائد جرمن سفارت کاروں کو نکالنے کا اعلان کردیا۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے برلن پر تعلقات خراب کرنے کا الزام لگاتےہوئے کہاکہ 20 سے زائد جرمن سفارت کاروں کو ملک چھوڑنا پڑے گا۔ انہوں نے کہاکہ جرمنی نے تعلقات کو مکمل تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے برلن کے معاندانہ اقدامات کے ردعمل میں جرمن سفارت کاروں کو نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کے ایک عہدہ دار نے کہا کہ برلن اور ماسکو گذشتہ چندہفتوں سے رابطے میں تھے اور روسی حکومت کے طیارے کی برلن آمد اس مسئلے سے جڑی ہوئی ہے۔ روس اور جرمنی کے درمیان تعلقات فروری 2022 میں ماسکو کے یوکرین میں اپنی افواج بھیجنے کے بعد سے خراب ہوئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular