Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سوات میں دھماکا، 12 اہلکاروں سمیت 17 افراد جاں بحق، 70 زخمی

سوات: سیاحتی مقام سوات میں تھانے کے اندر دھماکے سے 12 پولیس اہلکاروں سمیت 17 جاں بحق اور 70 افراد زخمی ہوگئے۔سوات کے علاقے کبل کے محکمہ انسداد دہشتگردی تھانے میں دھماکا گولہ بارود کو آگ لگنے سے ہوا۔آگ لگنے سے عمارت کے بڑے حصے کو نقصان پہنچا اور آگ پھیل گئی۔جاں بحق اہلکاروں میں دو پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں سے 8 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ تھانے میں دو دھماکے ہوئے جس کے ساتھ ہی بجلی منقطع ہوگئی اور آگ لگ گئی۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے دھماکے کی وجہ لاپرواہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا بظاہر شارٹ سرکٹ سے ہوا ہے۔ بظاہر خودکش حملے یا دہشت گردی کا واقعہ نہیں لگ رہا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular