Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

رواں سال حکومتی اسکیم کے تحت حج کے اخراجات کا تخمینہ 9 لاکھ 49 ہزار 662 روپے

اسلام آباد : گورنمنٹ حج اسکیم کے تحت حج اخراجات کا تخمینہ 9 لاکھ 49 ہزار 662 روپے لگایا گیا ہے۔وزارت مذہبی امور نے وزیر اعظم کو تجویز دی ہے کہ حج پیکیج پر سبسڈی دی جا ئے تاکہ حج اخرجات میں کچھ کمی کی جاسکے، فضائی کرایہ ایک لاکھ 88 ہزار روپے ‘ مکہ مکرمہ میں رہائش کے اخراجات ایک لا کھ 52 ہزار 375 روپے ‘ ٹرانسپورٹ 23 ہزا روپے ‘ کھانے پینے کےاخراجات 71875 روپے‘ مدینہ منورہ میں ر ہائش 66125 روپے‘ لازمی حج اخراجات 258750 روپے، زمزم 690 روپے‘اضافی سروس چارجز 92000 روپے‘ انٹر سٹی چارجز 3450 روپے‘ مشاعر ٹرانسپورٹ 2875 روپے‘ منیٰ ٹرانسپورٹ 2875چروپے‘منیٰ‘ عرفات اور مزدلفہ کے ٹرین چارجز 33062بروپے‘ انشورنس چارجزب6325بروپے‘ قربانی چارجز 33062 روپے‘ آ مد پر تواضع کے اخراجاتب1150روپے‘مکہ منورہ ‘ مدینہ منورہ اور جدہ کے درمیان سامان کے نقل وحمل کے چارجز 2012 روپے‘ایئر پورٹ پر ایکسپریس سروس 1150روپے ‘ متفرق اخراجات 1150روپے‘ ویکسینیشن چارجز 3635 روپے‘میڈیسن چارجز 855 روپے اورانتظامی اخراجات 5245 روپے کے اخراجات شامل ہیں ۔ یہ حج اخرجات 2019کے حج اخراجات سے تقریباً دو گنا ہیں جس کی وجہ سعودی حکومت کی جانب سے فیسوں کی شرح اور ٹیکسوں میں اضافہ ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے وزیر اعظم کو تجویز دی ہے کہ حج پیکج پر سبسڈی دی جا ئے تاکہ حج اخرجات میں کچھ کمی کی جاسکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular