
. ماں باپ کے مرنے کے بعد ان کی تجہیز و تکفین کا اہتمام کرنا
. والدین کی قبر پر ان کی زیارت کے لیے جانا
. ان کی وصیت پر عمل کرنا
. نماز وحشت پڑھنا اور پڑھوانا
. قرآن خوانی کروانا
. ان کی قضا واجبات کے لیے کسی کو اجیر کرنا
. جب کسی معصوم[ع] کی زیارت کرنے کا شرف حاصل ہو تو ان کی نیابت میں زیارت کرنا
. والدین کے صالح دوستوں کا احترام کرنا
. اگر کوئی شخص ان سےناراض ہو تو اس کو کسی بھی صورت میں راضی کرنا
. ان کے ایصال ثواب کے لیے مجالس اور محافل کا اہتمام کرنا
. ان کے واجب الذمہ حقوق کی ادائیگی کرنا
. اگر والدین اولاد سے ناراضگی کی حالت میں وفات پا گئے تو اولاد کو چاہیے کہ ان کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ان کی بخشش کا ذریعہ بنے


































