Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

روسی حملہ کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ

اسٹاک ہوم: یوکرین پر روسی حملے کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ ہوگیا۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال یورپ کے فوجی اخراجات بلند ترین سطح 2.24 ٹریلین تک جاپہنچے۔ سرد جنگ کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات 13 فیصد بڑھ گئے ۔ یہ اضافہ تیس سال میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔ جو مجموعی گھریلو پیداوار کا 2.2 فیصد بنتا ہے۔ تھنک ٹینک کے مطابق حالیہ برسوں میں فوجی اخراجات میں مسلسل اضافہ اس بات کی علامت ہے کہ ہم غیر محفوظ دنیا میں رہ رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق زیادہ تر اضافہ روس اور یوکرین تنازع کے تناظر میں ہوا۔ لیکن دوسرے ممالک نے بھی روسی دھمکیوں کے جواب میں فوجی اخراجات میں اضافہ کیا۔ دفاعی ماہر کے مطابق ممالک موجودہ ماحول کو دیکھتے ہوئے فوجی طاقت میں اضافہ کررہے ہیں۔ جس میں مستقبل قریب میں بہتری کی توقع نہیں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular