Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بورڈ آف پیس غزہ تک محدود ہو تو تعاون کریں گے، یورپی یونین

برسلز : یورپی یونین نے امریکا کے بورڈ آف پیس کو صرف غزہ تک محدود رکھنے پر شمولیت کی پیشکش کردی۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کیلس نے کہا کہ اگر صدر ٹرمپ کا امن بورڈ صرف غزہ تک محدود ہو تو وہ اس پر کام کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں اور ٹرمپ کے بورڈ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلے کے مطابق محدود دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر بورڈ کو صرف غزہ تک محدود کر دیا جائے تو یورپی رہنما اس کے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں۔
اجلاس سے قبل کیلس نے کہا کہ اس پیشکش پر یورپی رہنما تبادلہ خیال کریں گے اور ممکنہ طور پر اس کی حمایت کریں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular