Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

یورپ پابندیاں ہٹائے، غذائی بحران سے نمٹنے میں شراکت کو تیار ہیں، روسی صدر

ماسکو : روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ اگر مغرب یوکرین معاملے پر روس پر لگائی گئی پابندیاں ہٹاتا ہے تو ماسکو خوراک کے بڑھتے ہوئے بحران کو روکنے کے لئے اہم شراکت کرنے کو تیار ہے۔ اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈریگی کے ساتھ ٹیلی فون گفتگو میں پیوٹن نے کہا کہ روس اناج اور کھاد کی برآمد کے ذریعے خوراک بحران پر قابو پانے کیلئے تیار ہے لیکن یہ مغرب کی جانب سے سیاسی طور پر لگائی گئی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے۔ کریملن کا کہنا تھا کہ پیوٹن نے نیوی گیشن کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بھی بات کی جس میں ازوف اور بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے سویلین جہازوں کے باہر نکلنے کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر راہداریوں کو روزانہ کھولنا بھی شامل ہے جس میں یوکرین کی جانب سے رکاوٹ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular