Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ میں سرگرمیاں ختم کیں تو مسائل بڑھیں گے، ایم ایس ایف

Since 1 February, MSF teams started supporting people in North Gaza with mobile clinics to provide medical care. Services include general consultations, treatment of non communicable diseases, sexual and reproductive health consultations, dressings, health promotion and nutrition.

غزہ : جنگ اور آفت زدہ علاقوں میں طبی امداد پہنچانے والی بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز ایم ایس ایف نےخبردار کیا ہے کہ اگر تنظیم نے غزہ میں اپنی سرگرمیاں ختم کردیں تو صحت کے سنگین مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ ایم ایس ایف کے ڈائریکٹر فلیپ ریبیرو نے کہا ہے کہ ایم ایس ایف غزہ اور مغربی کنارے میں طبی سہولیات فراہم کرنے والی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ اس کا غزہ سے انخلا پہلے سے دباؤ کا شکار طبی خدمات میں بڑا خلا پیدا کر دے گا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ تنظیم جتنا ممکن ہو سکے کام جاری رکھنے کی نیت رکھتی ہے، تاہم حالیہ اسرائیلی اقدامات اس کے کام میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ ریبیرو نے بتایا کہ جنوری کے آغاز سے ایم ایس ایف بین الاقوامی عملہ غزہ میں داخل نہیں کر سکی اور اسرائیلی حکام نے داخلے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔ طبی سامان کی آمد بھی متاثر ہوئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular