Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عید کے اجتماعات سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطر

مکہ مکرمہ : سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔پاکستان اور ہندوستان سمیت بیشتر ممالک میں کل عید ہوگی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظرآنے پرعید منانے کا اعلان کیا گیا۔ سعودی عرب میں عید کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام میں ہوا جس میں لاکھوں فرزندان اسلام نے حصہ لیا۔ سعودیہ میں دوسال بعد تمام مساجد اور عیدگاہوں میں مکمل گنجائش کے ساتھ نماز عید ادا کی گئی عرب امارات۔ بحران۔ قطر۔ کویت میں بھی عید کے اجتماعات ہوئے۔ جس میں امت مسلمہ کی ترقی اور خوشحالی کی دعا مانگی گئی۔ فلسطین میں ہزاروں افراد نے مسجد الاقصیٰ میں نماز عید ادا کی۔ افغانستان میں بھی آج عید منائی جارہی ہے۔ برطانیہ، فرانس، امریکہ اورکینیڈا میں بھی آج عید منائی جارہی ہے۔ انڈونیشیا میں نماز عیدالفطر کا بڑا اجتماع دارالحکومت جکارتہ میں ہوا پاکستان۔ ہندوستان۔ایران۔ عراق بنگلہ دیش۔ سری لنکا۔ ملائیشیا، سنگاپور، آسٹریلیا ۔ برونائی، جاپان، فلپائن اور تھائی لینڈ میں عیدالفطر کل ہوگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular