Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران کیخلاف بیان کیلئے مصری حکومت کا جامعہ الازہر پر دباؤ

قاہرہ : مصری حکومت نے مسلم دنیا کی مرکزی دینی درسگاہ جامعہ الازہر پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک کی حمایت میں مؤقف اختیار کرے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مصری حکومت نے واضح کیا کہ خلیجی ممالک اور امریکا کے ساتھ معاشی مفادات کے باعث محتاط مؤقف اپنانا ضروری ہے۔ اگر جامعہ الازہر کا مؤقف حکومت کے موقف سے متضاد ہوا تو مصر کے خلیجی روزگار اور معیشت متاثر ہو سکتی ہے۔ جامعہ الازہر نے حالیہ جنگ کے آغاز کے بعد چار بیانات جاری کیے جن میں ایران کے حملوں کی مذمت بھی شامل تھی۔ ایران کے متحدہ عرب امارات پر حملوں کو مسلم ہمسایہ ملک کے خلاف جارحیت قرار دیا گیا۔ تاہم جامعہ الازہر ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی براہ راست مذمت نہیں کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular