Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مصر: الاخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 6 رہنماؤں کو سزائے موت

قاہرہ : مصر میں عدالت نے الاخوان المسلمون کے مرشد محمد البدیع سمیت چھ رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔ الاخوان المسلمون کے رہنماؤں کو 2021 میں نصر شہر میں دوسری ایمرجنسی کے دوران قومی سلامتی کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔ جن رہنماؤں کو سزاسنائی گئی ہے ان میں محمد البدیع کے قائم مقام محمود عزت, محمد البلتاجی, عمرو زکی، اسامہ یاسین، صفوت حجازی، عصام عبد الماجد اور محمد عبدالمقصود شامل ہیں۔ الاخوان کے ان رہنماؤں کو اس سے قبل دیگر مقدمات میں بھی سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔ محمد بدیع کو 80 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ صفوت حجازی اور محمد البلتاجی کو دھرنا کیس میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ عدلیہ مفتی اعظم کی سزائے موت سے متعلق رائے کے بعد 20 ستمبر کو ہونے والے سیشن میں حتمی فیصلہ جاری کرے گی اورملزمان کو فیصلے کے بعد دو ماہ کے اندر اپیل کرنے کا موقع مل جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular