Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

خطے کو خونریزی سے تشکیل دینے کی کوششیں جاری ہیں، اردوان

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ خطے کو خونریزی کے ذریعے ازسرِ نو تشکیل دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ ترکیہ ایسے تمام منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ انقرہ میں کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ غزہ، لبنان، سوڈان اور یمن میں جاری جنگوں اور بحرانوں کے ذریعے خطے کی سمت متعین کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ترکیہ ایسے تمام خطرات کے مقابلے کے لیے اپنی قومی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ اردوان کا کہنا تھا کہ ترکیہ ایک جانب خطے میں امن، استحکام اور سفارتی حل کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ دوسری جانب اپنی دفاعی صنعت کو جدید خطوط پر استوار کر رہا ہے تاکہ قومی سلامتی کو ہر سطح پر یقینی بنایا جا سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular