Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

جب تک اپنے بچے کی توجہ حاصل نہ کرلیں، بات شروع نہ کریں۔

بات شروع کرنے سے پہلے، اس سے رابطہ برقرار کریں۔
ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ دوسرے کمرے سے چیخیں اور وہ آپ کے حکم پر عمل کرے۔

بلکہ اس کے قریب جائیں اور خود کو اس کے قد کے برابر کریں۔ دیکھیں کہ وہ کیا کر رہا ہے۔ اس کام پر تبصرہ کرکے بات چیت شروع کریں۔ مثلاً "واہ، کتنی خوبصورت ٹرین بنائی ہے.”

تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ جب کوئی ہم سے ٹھیک سے رابطہ برقرار کرے تو ہم اس سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور اس کی بات زیادہ سنتے ہیں۔ ایسا کرنے سے، آپ کوئی بناوٹی پیش نہیں آرہے بلکہ آپ یہ تسلیم کر رہے ہیں کہ آپ اس کی عزت کرتے ہیں۔

صبر کریں کہ وہ سر اٹھائے۔ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں اور پھر بات کرنا شروع کریں۔ اگر وہ آپ کی طرف نہیں دیکھے، تو اس بات کو پہلے یقینی بنائیں کہ اس کی توجہ آپ کی طرف مبذول ہو: کیا میں آپ کو کچھ بتا سکتا/سکتی ہوں؟ جب وہ سر اٹھا کر آپ کی طرف دیکھے، پھر اپنی بات کریں۔

اگر کبھی بچہ ایسا چاہے کہ اپنی بات بتانے کے لئے آپ اس کی آنکھوں میں دیکھیں تو ضرور ایسا کریں۔
اگر چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی بات سنے تو آپ کو بھی اس کی بات دھیان سے سننی ہوگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular