Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

احساس کمتری کے نقصانات

جن بچوں میں خود اعتمادی کا فقدان ہوتا ہے وہ :

  • نئے تجربات اور کاموں سے کتراتے ہیں۔
  • دوسروں کو اپنی کوتاہیوں کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔
  • معمولی نوعیت کی ناکامیوں کو بھی برداشت نہیں کر پاتے۔
  • بہت جلد دوسروں سے متأثر ہو جاتے ہیں۔
  • معمولا شرمیلے اور کم گو ہوتے ہیں۔
  • زیادہ تر تنہا اور اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں۔
    7-زندگی کے متعلق ان کی نظر منفی، مایوسانہ اور لاتعلقی پر مبنی ہوتی ہے۔
  • اپنے مثبت اور منفی نکات کا حقیقت پسندی سے جائزہ نہیں لے سکتے۔
  • اپنے بارے میں دوسروں کی طرف سے تعریف اور تشویق کے خواہشمند ہوتے ہیں-
  • شکست کی صورت میں معمول سے زیادہ پریشان اور بے تاب ہو جاتے ہیں۔
  • اپنی سستی اور ناتوانی کے احساس میں مبتلا رہتے ہیں۔ خود اعتمادی میں کمی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایسے افراد نئی صورتحال اور ماحول میں جس سے وہ آگاہ نہیں ہوتے وہاں کوئی نیا کام  انجام نہیں دے سکتے یا پھر جب کسی نئی جگہ جاتے ہیں تو وہ پریشان اور اضطراب کا شکار ہو جاتے ہیں۔*

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular