
جب اپنے بیٹے سے بات کریں تو جملے واضح، مختصر، عقلی اور اضافی تشریحات سے دور ہوں
کیونکہ لڑکے اضافی تفصیلات، لمبے جملے اور مکالموں کو سن کر تھک جاتے ہیں اور ممکن ہے دھیان دینا چھوڑ دیں یا ضد پر اترجائیں۔
لیکن جب اپنی بیٹی سے بات کریں تو زیادہ لفاظی کریں۔ اپنی بات کو تھوڑا لمبا کریں، مختلف مثالیں استعمال کریں اور اپنی باتوں کو مختلف لڑکیوں کے کھیل کے ذریعے بتائیں
کیونکہ لڑکیاں لمبی باتوں کو پسند کرتی ہیں۔


































