Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہمارے موقف کی تائید کر دی، مراسلے میں مداخلت کا ذکر ہے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بیان میں کہا ہےکہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس بیلنس تھی انہوں نے چیزیں بہت واضح کردی ہیں واضح کر دیا گیا روس دورے کا فیصلہ تنہا نہیں کیا تھا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہمارے مؤقف کی تائید کر دی ہے ہمارا مؤقف تھا مراسلے میں سیاسی مداخلت کا ذکر ہے آج کی پریس کانفرنس سے ہمارے مؤقف کو تقویت ملتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہےچیف جسٹس جوڈیشل کمیشن ترتیب دیں مناسب ٹی او آرز کیساتھ چھان بین کریں اسے اہمیت دی جائے مناسب حل یہ ہے سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن تشکیل دے کمیشن کے سامنے مراسلہ اور قومی سیکیورٹی کمیٹی کے منٹس رکھیں۔
وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ یہ خفیہ دستاویز ہے پبلک اس طرح نہیں کرنا چاہیے دستاویز میں سیکیورٹی کوڈ ہے اس سے پاکستان کا خفیہ سسٹم سامنے آسکتاہے مراسلے کا اخباروں میں شائع ہونا مناسب نہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular