Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے بعد دورہ ایران ملتوی کردیا۔ اب سینیٹر اسحاق ڈار آج ایک وفد کے ہمراہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے۔ اس حوالے سے پاکستان کی وزارت خارجہ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ پاکستانی وفد کا دورہ ایران دو ہمسایہ ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر تعلقات اور دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر مسعود پزشکیان 5 جولائی کو 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیاب ہوئے۔ وہ انقلاب اسلامی کے بعد 9 ویں صدر کی حیثیت سے ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے۔ طے شدہ پروگرام کے مطابق صدر کی حلف برداری کی تقریب آج 30 جولائی کو منعقد ہو گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular