
ریاض: سعودی عرب کی وزارت پیٹرولیم اور سرکاری ایئر لائن کمپنی کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا گیاہے۔ یہ حملہ گذشتہ سال 9 فروری کو شہید کئے گئے یمنی باشندے شهید ابو فاضل طومر کے نام پر کیا گیا۔ سائبر حملہ کرنے والوں نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر یمن میں جنگ بندی کا اعلان کرے۔


































