Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تنقید

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل کی غزہ میں نام نہاد جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور مغربی کنارے میں توسیعی منصوبوں پر شدید تنقید کی گئی۔ نیویارک میں خصوصی اجلاس میں متعدد سفارتکاروں نے غزہ میں انسانی امداد پر پابندیوں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی کنٹرول بڑھانے کی کوششوں کی مذمت کی۔ اجلاس کو ایک دن پہلے اس لیے منعقد کیا گیا تاکہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مجوزہ بورڈ آف پیس میٹنگ سے تصادم نہ ہو۔ کئی عرب اور مسلم اکثریتی ممالک نے مطالبہ کیا تھا کہ سلامتی کونسل غزہ کی جنگ بندی اور اسرائیل کے نئے غیرقانونی آبادکاری منصوبے پر فوری غور کرے۔ اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ الحاق کی غیرقانونی کوششوں کو روکے۔ امریکی مندوب مائیک والٹز نے اجلاس میں کہا کہ جنگ بندی سے جھڑپوں میں کمی آئی ہے اور انسانی امداد کے دائرہ کار میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اجلاس میں خطے کی صورتحال اور آئندہ اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular