Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صیہونی حکومت کے متنازع عدالتی اصلاحات، احتجاج جاری

تل ابیب: صیہونی حکومت کے متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف عوام کے احتجاج کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ اسرائیل میں مسلسل 18ویں ہفتے بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ دارلحکومت تل ابیب۔ حیفہ۔کفرصبا اور نتانیا سمیت مختلف شہروں میں بڑی بڑی ریلیاں نکالی گئیں۔ عوام نے الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوجی خدمات اور ملکی سیاست سے استثناء دینے کیخلاف یوم قومی مساوات منایا۔ امریکہ میں نشر ہونے والی ایک ٹیلی ویژن سیریز سے متاثر ہو کرسینکڑوں خواتین مظاہرین نے عدالتی منصوبے کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے سرخ لباس اور سفید بونٹ پہن رکھے تھے اور تل ابیب میں ربینیکل کورٹ کے سامنے اپنی علامتی کوریوگرافی کا مظاہرہ کیا۔ پولیس نے ایالون ہائی وے بلاک کرنے کی کوشش پر پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ارکان اسمبلی اور وزرا کے گھروں کے سامنے مظاہرے کئے گئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular